15 ستمبر، 2022، 9:18 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84888153
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی سپریم لیڈر کی موجودگی میں  طالب علموں کے ماتمی جلوس کا انعقاد کیا جائے گا

تہران، ارنا - اربعین حسینی کی مناسبت سے طالب علموں کے ماتمی جلوس کا رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوگا۔

حضرت ابا عبداللہ الحسین (ع) اور ان کے وفادار ساتھیوں کے اربعین کے موقع پر ہفتہ کی صبح ملک بھر سے طلباء کی ماتمی انجمنوں کی مجلس عزا منعقد ہوگی۔ مجلس عزا حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں منعقد ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق اربعین حسینی کے ماتمی جلوس میں علامہ مسعود عالی خطاب کریں گے جبکہ ذاکر اہل بیت میثم مطیعی نوحہ خوانی کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .